امتحانی نتائج کا اعلان

 امتحانی نتائج کا اعلان

لاہور (آن لائن) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈاکٹر آف فارمیسی (فارم۔ڈی)، تھرڈ پروفیشنل،اینول 2025ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

 پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈاکٹر آف فارمیسی (فارم۔ڈی)، تھرڈ پروفیشنل،اینول 2025ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں