عید ایام میں ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار
لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) ریلوے انتظامیہ عید کے دنوں میں ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار جاری کردیئے ،اعلامیہ کے مطابق عیدالفطر کے پہلے روز پاکستان ریلویز کے تمام ریزرویشن دفاتر بند رہیں گے ۔
ریلوے انتظامیہ عید کے دنوں میں ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار جاری کردیئے ،اعلامیہ کے مطابق عیدالفطر کے پہلے روز پاکستان ریلویز کے تمام ریزرویشن دفاتر بند رہیں گے ۔