وائس چیئرمین ایل ڈی اے کا ترقیاتی منصوبوں کادورہ
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد اور ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے گزشتہ روز صوبائی دارالحکومت میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کیا۔
وائس چیئرمین ایل ڈی اے اور ڈی جی ایل ڈی اے نے ریلوے سٹیشن کے اطراف جاری کاموں کا جائزہ لیا۔