علما اکیڈیمی منصورہ کاحج تربیتی پروگرام کل ہوگا

علما اکیڈیمی منصورہ کاحج  تربیتی پروگرام کل ہوگا

لاہور (سٹاف رپورٹر)علما اکیڈیمی منصورہ کاحج تربیتی پروگرام کل اتوار 5اپریل کو صبح 9بجے شادی ہال فیروز پور روڈ بالمقابل قذافی سٹیڈیم میں ہوگا۔سابق چیف کوآرڈینیٹر حج فروغ آفتاب زیدی۔۔۔

 لیاقت بلوچ ، فرید پراچہ ، مولانا سرفراز اعوان ، حسین احمد پرچہ، سلیم احمد ، حافظ عابدعلی ،محمد انور گوندل ، فیصل فرید، منظور نظامی اور دیگر خطاب کرینگے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں