مرکزی مسلم لیگ کا پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج

مرکزی مسلم لیگ کا پٹرولیم قیمتوں  میں اضافے کیخلاف احتجاج

لاہور(سیاسی نمائندہ) مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں منعقد کی گئیں۔

 لاہور، کراچی، اسلام آباد ، پشاور، فیصل آباد، ملتان، گوجرانوالہ ، سیالکوٹ، حیدرآباد سمیت شہروں میں عوام سڑکوں پر نکل آئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں