پراسیکیوٹرز کو جدید فرانزک سائنس کی تربیت دینے کی ہدایت

پراسیکیوٹرز کو جدید فرانزک سائنس کی تربیت دینے کی ہدایت

لاہور( این این آئی) پراسیکیوشن کو جدید فرانزک اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے لیس کر رہے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے پراسکیوشن رانا بلال مقبول نے ڈویژنل افسران سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔تربیتی کورسز کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ پراسکیوٹرز کو جدید فرانزک تربیت دینے کی ہدایت کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں