ریلوے اراضی پر قبضہ مافیا کا راج

ریلوے اراضی پر قبضہ مافیا کا راج

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) مغلپورہ ریلوے ٹریک پر تجاوزات کا راج، انتظامیہ اور ریلوے پولیس کی خاموشی، مغلپورہ سے ڈرائی پورٹ تک ریلوے ٹریک پر انکروچمنٹ کی بھرمار ہے۔

 ٹریک کے ساتھ مویشیوں کے باڑے ، سکیورٹی خدشات میں اضافہ ہوا، ریلوے املاک پر قبضے معمول بن گئے ، ریلوے پولیس کی مبینہ ملی بھگت یا نااہلی سوالات اٹھنے لگے ،کئی سالوں سے تجاوزات قائم، حکام کی خاموشی معنی خیز قرار، ریلوے ٹریک پر قبضوں سے حادثات کا خطرہ بڑھ گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں