دو منشیات فروش گرفتار

دو منشیات فروش گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) تھانہ باٹا پور پولیس نے خفیہ اطلاع پر دوران پٹرولنگ 2منشیات فروش کاشف اور عارف کو منشیات کی سپلائی دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 1470گرام ہیروئن،3بیٹریاں، 2 ریمورٹ کنٹرول، 3جوڑی پر ڈرون اور کیمرہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔

 تھانہ باٹا پور پولیس نے خفیہ اطلاع پر دوران پٹرولنگ 2منشیات فروش کاشف اور عارف کو منشیات کی سپلائی دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 1470گرام ہیروئن،3بیٹریاں، 2 ریمورٹ کنٹرول، 3جوڑی پر ڈرون اور کیمرہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں