کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 700 افراد گرفتار

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 700 افراد گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)رواں سال کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 700 افراد کو گرفتار کیا گیا جبکہ 360 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے کہا ہے کہ صوبائی دارالحکومت میں کرایہ داری ایکٹ پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے تاکہ شہر کو محفوظ بنایا جا سکے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں