یوایم ٹی میں امریکا، اسرائیل ایران کشیدگی پرسیمینار

یوایم ٹی میں امریکا، اسرائیل  ایران کشیدگی پرسیمینار

لاہور (خبر نگار )یو ایم ٹی کے شعبہ سیاسیات و بین الاقوامی تعلقات کے زیرِ اہتمام امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی اور اس کے پاکستان و مشرقِ وسطیٰ پر اثرات کے موضوع پر خصوصی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں ممتازدفاعی ماہرین، سفارتکار، دانشوروں اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔تقریب میں چیئرمین و صدر یو ایم ٹی ابراہیم حسن مراد، سابق سفیر جوہر سلیم، ایئر کموڈور (ر) خالد چشتی، مذہبی سکالر آصف حمید اسرار، چیف ایڈوائزر یو ایم ٹی جاوید حسن اور چیئرپرسن شعبہ سیاسیات و بین الاقوامی تعلقات ڈاکٹر عثمان عسکری سمیت دیگر ماہرین نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں