کم عمر ملزم ، والد کی عدم پیشی عدالت برہم ،وارنٹ جاری

کم عمر ملزم ، والد کی عدم پیشی  عدالت برہم ،وارنٹ جاری

لاہور(عدالتی رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت میں کم عمر ملزم افنان اور اس کے والد شفقت علی پیش نہیں ہوئے۔

 ملزمان کے پیش نہ ہونے پر عدالت کا اظہار برہمی، عدالت نے ملزم افنان اور اس کے والد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ، عدالت نے متعلقہ ایس ایچ او کو ملزمان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا، عدالت نے ملزمان کے ضمانتی مچلکے منسوخ کر دیئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں