لیڈی ولنگڈن ویڈیو معاملہ 2لیڈی ڈاکٹروں کے تبادلے

لیڈی ولنگڈن ویڈیو معاملہ  2لیڈی ڈاکٹروں کے تبادلے

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )لیڈی ولنگڈن ہسپتال لاہور میں ویڈیو بنانے کے معاملہ پرڈین کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کی سربراہی میں تشکیل شدہ انکوائری کمیٹی کی سفارشات پر ڈاکٹر اقصیٰ خان کو فوری طور پر لیڈی ولنگڈن ہسپتال لاہور سے واپس سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کوریپیٹریٹ کر دیا گیا۔

 ڈاکٹر نادیہ سلیم کا فوری طور پر لیڈی ولنگڈن ہسپتال لاہور سے لیڈی ایچی سن ہسپتال لاہور تبادلہ کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں