مارچ:145 گینگز کے 330 کارندے گرفتار

مارچ:145 گینگز کے  330 کارندے گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) گزشتہ ماہ پولیس نے 145 گینگز کے 330 کارندوں کو گرفتار کیا۔ کارروائیوں کے دوران 192 موٹر سائیکلیں، 5 کاریں، سونا، نقدی اور 4 کروڑ 74 لاکھ روپے سے زائد مال مسروقہ برآمد کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن میں 11 رائفلز، 13 بندوقیں، 391 پستول اور ہزاروں گولیاں بھی قبضے میں لیں۔ اس کے علاوہ اسلحہ کی نمائش اور ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں 441 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں