قصور:دو ٹریفک حادثات میں 4افراد شدید زخمی
تلونڈی،قصور (نامہ نگار،نمائندہ دنیا) قصور وگردونواح میں دو ٹریفک حادثات میں 4 افراد شدید زخمی ہوگئے ۔
ظفر اور آصف سڑک پار کرتے کار کی ٹکر،موٹرسائیکل سوار محسن اور شاہزیب گاڑی ٹکرا جانے سے زخمی ہوئے ، چاروں زخمیوں کو ریسکیو ٹیموں نے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا ۔