ہربنس پورہ پولیس کی کارروائی منشیات برآمد ، 3ملزم گرفتار

ہربنس پورہ پولیس کی کارروائی منشیات برآمد ، 3ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ہربنس پورہ پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران ملزمان عدنان، رئیس ڈیوڈ اور انعام کو گرفتار کر کے ملزمان سے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس، 12بوتلیں شراب اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔

ہربنس پورہ پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران ملزمان عدنان، رئیس ڈیوڈ اور انعام کو گرفتار کر کے ملزمان سے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس، 12بوتلیں شراب اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں