پبلک عوامی آگہی ایکٹ کیخلاف سماعت ، تحریری فیصلہ جاری

 پبلک عوامی آگہی ایکٹ کیخلاف  سماعت ، تحریری فیصلہ جاری

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پبلک عوامی آگہی ایکٹ کے خلاف درخواست کی گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔

جسٹس حسن نواز مخدوم نے حکومت پنجاب اور فریقین سے تحریری جواب طلب کرلئے ،عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کے لئے طلب کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں