لوڈشیڈنگ کے خلاف جماعت اسلامی سراپا احتجاج

 لوڈشیڈنگ کے خلاف  جماعت اسلامی سراپا احتجاج

لاہور(سیاسی نمائندہ) امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے کہا کہ گنجان آباد بعض علاقوں میں 6 سے 7 گھنٹے تک بجلی بند رہنے کی اطلاعات ہیں۔

اس صورتحال نے شہریوں کو شدید اذیت میں مبتلا کر رکھا ہے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے کیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں