ایف آئی اے میں تمام ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا حکم

ایف آئی اے میں تمام ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا حکم

لاہور( آئی این پی)ایف آئی اے میں تمام ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا حکم دے دیا گیا، سائلین کسی بھی محکمے یا فرد کے خلاف درخواست ون ونڈو پرجمع کراکے ٹریک کرسکیں گے ۔

 ایف آئی اے میں درخواست دائر ہونے سے تفتیش میں جانے تک تمام ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ ہوگا۔ ایف آئی اے میں ون ونڈو بنا کر پری ڈیپارچرز لاؤنجز کو فعال کیا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں