روڈا کاریت،مٹی مافیا کیخلاف آپریشن درجنوں ٹرالیاں آف لوڈ

روڈا کاریت،مٹی مافیا کیخلاف  آپریشن درجنوں ٹرالیاں آف لوڈ

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )روڈا ا نتظامیہ کا ریت،مٹی مافیا کیخلاف آپریشن ، درجنوں ٹرالیاں آف لوڈ، نوٹس جاری کر دیئے گئے۔

شعبہ ا نفورسٹمنٹ کی زیر نگرانی ہو نیوالے آپریشن کی قیادت ڈپٹی ڈائریکٹر نے کی،روڈا ٹیم نے آپریش کالا خطائی ایریا میں دریائی گاؤں بلخے ،د ندیاں میں کیا،انتظامیہ نے 24ریت بھری ٹرالیاں آف لوڈ کرا دیں،اوزار قبضہ میں لے لئے ،دوران آپریش ریت مافیا کے بھتہ خور فرار،ملک اکرم، بلال بشیر کیخلاف کارروائی شروع کر دی گئی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں