پاک فوج پاکستان کے ماتھے کا جھومر ہے ، آل پارٹیز کانفرنس
لاہور(سیاسی نمائندہ ) پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
مقررین نے کہا کہ پاکستان نے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست دے کر ثابت کیا کہ قومی اتحاد، مضبوط قیادت اور بہادر افواج وطن کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بناتے ہیں۔پاک فوج پاکستان کے ماتھے کاجھومر ہے ۔