انجمن تاجران آج ’’معرکہ حق ریلی‘‘نکالے گی
لاہور(کامرس رپورٹر) معرکہ حق میں شاندار فتح کی سالگراہ انجمن تاجران لاہور کے زیر اہتمام معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر آج شاہ عالم مارکیٹ سے \"معرکہ حق ریلی\" نکالی جائے گی۔
ریلی نیو عالمگیر مارکیٹ سے مین شاہ عالم مارکیٹ چوک تک نکالی جائے گی۔انفارمیشن سیکرٹری انجمن تاجران حافظ شیخ علاؤالدین کا کہنا تھا کہ ریلی میں لاہور کی تاجر برادری کی بڑی تعداد میں شرکت کریگی۔،معرکہ حق پاکستان کی تاریخ کا سنہرا باب ہے ۔