جمعیت اہلحدیث کا وزیر اعظم فیلڈ مارشل کو خراج تحسین
لاہور(سیاسی نمائندہ)جمعیت اہلحدیث کا وزیراعظم پاکستان، عسکری قیادت خصوصاً فیلڈ مارشل عاصم منیر کی دفاعی و سفارتی کوششوں کو خراج تحسین پیش۔
معرکۂ حق آپریشن بُنْیَان مَّرْصُوْص میں پاکستان کی عظیم فتح ہے ۔ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے جمعیت اہلحدیث سیکرٹریٹ قرآن و سنہ اسلامک سنٹر یو ای ٹی سوسائٹی میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔