ڈی آئی جی بعض مقدمات میں ناقص تفتیش پر برہم

ڈی آئی جی بعض مقدمات  میں ناقص تفتیش پر برہم

لاہور(کرائم رپورٹر) تبدیلی تفتیش بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا ۔تبدیلیِ تفتیش سیکنڈ بورڈ میں اغوا، دھوکہ دہی، امانت میں خیانت اور چیک ڈس آنر کے 9 مقدمات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

بورڈ نے تبدیلیِ تفتیش سے متعلق احکامات جاری کیے ۔ڈی آئی جی نے بعض مقدمات میں ناقص تفتیش پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تفتیشی افسران کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں