افسروں کے تقرووتبادلے

افسروں کے تقرووتبادلے

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ زون ون علی نصرت کو ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ زون تھری کا اضافی چارج تفویض کر دیا گیا،ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ زون تھری سدرہ تبسم کی ایکس پاکستان لیو کی منظوری،سدرہ تبسم کی سیٹ خالی ہونے پر اضافی چارج دیا گیا۔

ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ زون ون علی نصرت کو ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ زون تھری کا اضافی چارج تفویض کر دیا گیا،ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ زون تھری سدرہ تبسم کی ایکس پاکستان لیو کی منظوری،سدرہ تبسم کی سیٹ خالی ہونے پر اضافی چارج دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں