پتنگوں کی سپلائی ناکام، ملزم گرفتار
لاہور (این این آئی)لاہور میں پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران پولیس نے پتنگ ڈیلر ماہد کو گرفتار کر لیا۔ایس ایچ او ہربنس پورہ محسن شہزاد نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو رنگے ہاتھوں پتنگوں اور ڈور سمیت گرفتار کیا۔
لاہور میں پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران پولیس نے پتنگ ڈیلر ماہد کو گرفتار کر لیا۔ایس ایچ او ہربنس پورہ محسن شہزاد نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو رنگے ہاتھوں پتنگوں اور ڈور سمیت گرفتار کیا۔