بیوی کے قتل کے مجرم کو عمرقید

بیوی کے قتل کے مجرم کو عمرقید

لاہور(کورٹ رپورٹر )ایڈیشنل سیشن جج اعجاز بوسال نے بیوی کو قتل کرنے والے مجرم دانیال کو عمر قید اور تین لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی، مجرم پر مقتولہ شبنم بی بی کو گلہ دبا کر قتل کرنے کا الزام ثابت ہوگیا۔

ایڈیشنل سیشن جج اعجاز بوسال نے بیوی کو قتل کرنے والے مجرم دانیال کو عمر قید اور تین لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی، مجرم پر مقتولہ شبنم بی بی کو گلہ دبا کر قتل کرنے کا الزام ثابت ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں