کنگ ایڈورڈ نرسنگ کالج میں عالمی دن بارے تقریب

کنگ ایڈورڈ نرسنگ کالج  میں عالمی دن بارے تقریب

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے )کنگ ایڈورڈ نرسنگ کالج میں نرسنگ کے عالمی دن کے حوالے سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔

، جس میں نرسنگ شعبے کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ تقریب میں وائس چانسلر پروفیسر محمود ایاز نے خصوصی شرکت کی، جبکہ سی ای او میو ہسپتال پروفیسر شعیب نبی، ڈی جی نرسنگ مسز طاہرہ ، سیکرٹری برائے صحت راشدہ لودھی اور پرنسپل کنگ ایڈورڈ نرسنگ کالج نویدہ اسلم بھی تقریب میں شریک ہوئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں