ٹریفک وارڈنز پرانے قوانین کے تحت جرمانے کرنے میں مصروف

 ٹریفک وارڈنز پرانے قوانین کے  تحت جرمانے کرنے میں مصروف

لاہور (کرائم رپورٹر )پنجاب حکومت کی طرف سے ٹریفک چالان کے جرمانوں میں کمی لیکن گراؤنڈ پر عمل درآمد نہ ہو سکا ہے ۔۔

ٹریفک وارڈنز پرانے قوانین کے تحت جرمانے کررہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ٹریفک جرمانوں میں کمی کر دی گئی ہے ۔لیکن ٹریفک وارڈنز پرانے قوانین کے تحت جرمانے کرنے میں مصروف ہیں۔موٹر سائیکل اور رکشے کے جرمانوں 2 ہزار سے کم کر کے ایک ہزار کر دیا گیا ہے ۔ لیکن ٹریفک وارڈنز موٹر سائیکل سواروں کا جرمانہ 2 ہزار کر رہے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں