موٹر سائیکل چور و موبائل سنیچنگ گینگ گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر )ہربنس پورہ پولیس نے موٹر سائیکل چوری کے 18 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ 02 رکنی ریحان موٹر سائیکل چور و موبائل سنیچنگ گینگ گرفتار کر لیا ۔
ہربنس پورہ پولیس نے سرغنہ ریحان اور امتیاز کو گرفتار کر کے ان سے 02 موٹر سا ئیکلیں ، ماسٹر چابیاں، 06 موبائلز اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔