پاکستان ،ایران کے اسلامی تاریخی اور ثقافتی تعلقات پر تقریب
لاہور(خبر نگار)ایوان اقبال کمپلیکس کے زیراہتمام پاکستان ،ایران کے اسلامی،تاریخی اور ثقافتی تعلقات پر تقریب ہوئی۔۔۔
،مہمان خصوصی قونصل جنرل اسلامی جمہوریہ ایران لاہور مہران موحدفر جبکہ مہمان اعزاز ڈی جی خانہ فرہنگ لاہور ڈاکٹر اصغر مسعودی تھے ۔ ایڈمنسٹریٹرایوان اقبال انجم وحیدکی میزبانی میں ہونے والی تقریب سے سینئر صحافی سلمان غنی اور ڈاکٹر محمد سلیم رائو نے بھی خطاب کیا۔