واپڈ ا پیغام یونین کا واپڈا ہاؤس کے باہر احتجاج

واپڈ ا پیغام یونین کا واپڈا  ہاؤس کے باہر احتجاج

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) پاکستان واپڈا پیغام یونین نے اپنے مطالبات کے حق میں واپڈا ہاؤس کے باہر احتجاج کیا ۔۔۔

۔مظاہرین نے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی، ملازمین نے استحصال بند کرنے اور عید بونس دینے کا مطالبہ کیا،لیسکو سمیت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں ریکوری کے نام پر ملازمین کا استحصال کیاجارہا، صدر پیغام یونین ایس ڈی ثاقب کا کہنا تھا کہ ریکوری کے نام پر ملازمین سے 18 گھنٹے کام لیا جارہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں