بچے سے نازیبا حرکات کرنیوالا آئس کریم فروش گرفتار

بچے سے نازیبا حرکات  کرنیوالا آئس کریم فروش گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)داتا دربار کے علاقے موہنی روڈ میں خرم نامی آئس کریم فروش 5سالہ بجے کو قریبی مسجد کے۔۔۔

 واش روم میں لے گیا اور نازیبا حرکات کیں ،اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزم کے خلاف بچے کے والد کی مدعیت میں تھانہ داتا دربار میں مقدمہ نمبر 448/26درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔اس حوالے سے ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا کہنا ہے کہ کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی اور نازیبا حرکات میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں