گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی

 گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی

لاہور( این این آئی) برائلرگوشت کی قیمت 22روپے کمی سے 497روپے کلو ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے 343روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 235روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

برائلرگوشت کی قیمت 22روپے کمی سے 497روپے کلو ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے 343روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 235روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں