اوکاڑہ یونیورسٹی کے عارضی تعینات رجسٹرار کے خلاف درخواست کا تحریری فیصلہ

 اوکاڑہ یونیورسٹی کے عارضی  تعینات رجسٹرار کے خلاف  درخواست کا تحریری فیصلہ

لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ ، یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے عارضی تعینات رجسٹرار کے خلاف درخواست کا تحریری فیصلہ جاری ،جسٹس خالد اسحاق نے مستقل رجسٹرار کی تعیناتی کی ہدایت کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔

یونیورسٹی کے وکیل نے بتایا کہ مستقل رجسٹرار کی تعیناتی فائنل سٹیج میں داخل ہوچکی ہے ،موجودہ یونیورسٹی کے رجسٹرار کو تین ماہ کا اضافی چارج دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں