ماسٹر پلان 2050 بارے سٹیک ہولڈرز کا مشاورتی اجلاس

ماسٹر پلان 2050 بارے سٹیک ہولڈرز کا مشاورتی اجلاس

لاہور(سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے کے زیر اہتمام لاہور ماسٹر پلان 2050بارے سٹیک ہولڈرز کا مشاورتی اجلاس منعقدہوا۔

اجلاس کو بتایاگیاکہ ماسٹر پلان میں ہائی رائز بلڈنگز، کمرشل و رہائشی ہائی رائز املاک کی تعمیر، انفراسٹرکچر ضروریات کو مدنظر رکھاگیاہے ۔ ویسٹ واٹر ڈسپوزل اور واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس پر حکومتی و نجی سطح پر خصوصی توجہ دی گئی ہے اوراس ماسٹر پلان میں نجی و سرکاری سیکٹرسے مشاورت اورتجاویز کو شامل کیا گیاہے ۔مشاورتی اجلاس میں سٹیک ہولڈرز نے لاہور ماسٹر پلان 2050 بارے اپنی تجاویز بارے آگاہ کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں