انٹر امتحان آج سے دوبارہ شروع

انٹر امتحان آج سے دوبارہ شروع

لاہور(این این آئی)عید الاضحی کی تعطیلات کے بعد تعلیمی بورڈ لاہور کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو 2026کے امتحانات آج (پیر)سے دوبارہ شروع ہوں گے۔

عید الاضحی کی تعطیلات کے بعد تعلیمی بورڈ لاہورکے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو 2026کے امتحانات آج (پیر)سے دوبارہ شروع ہوں گے ۔یکم جون کو اکنامکس، بینکنگ اور کمپیوٹر سٹڈیز کا پیپر ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں