گوشت 475 روپے کلو

گوشت 475 روپے کلو

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 475 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 328 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 239 روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 475 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 328 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 239 روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ عید ایام میں بھی برائلر گوشت کی اتنی قیمت سمجھ سے باہر ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں