پولیس خدمت کاؤنٹرز شہریوں کی سہولت کیلئے 24 گھنٹے فعال
لاہور(کرائم رپورٹر)شہر بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں قائم پولیس خدمت کاؤنٹرز شہریوں اور پولیس ملازمین کو میڈیکولیگل اور طبی سہولیات کی فراہمی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ رواں سال پولیس خدمت کاؤنٹرز سے 11ہزار سے زائد میڈیکولیگل سرٹیفکیٹس جاری کیے جا چکے ہیں۔
شہر بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں قائم پولیس خدمت کاؤنٹرز شہریوں اور پولیس ملازمین کو میڈیکولیگل اور طبی سہولیات کی فراہمی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ رواں سال پولیس خدمت کاؤنٹرز سے 11ہزار سے زائد میڈیکولیگل سرٹیفکیٹس جاری کیے جا چکے ہیں۔