اسلام آباد سے اغوا لڑکی لاہور سے بازیاب،ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)بین الصوبائی پولیس تعاون سے اسلام آباد کی مغویہ لاہور سے بازیاب،پولیس نے اغواکار ملزم گرفتار کر لیا۔
قلعہ گجر سنگھ پولیس نے کارروائی کے دوران جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اغواکار ملزم کو ٹریس کر کے ایبٹ روڈ سے اغوا ہونے والی مغویہ کوبازیاب کرلیا۔