پولیس کو مطلوب فراڈیہ پکڑا گیا
لاہور( کرائم رپورٹر)موبائل اسکواڈ نے 3 تھانوں کی پولیس کو مطلوب فراڈیہ گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق ای پولیس پوسٹ ایپ کی مدد سے۔۔۔۔
مجاہد سکواڈ ناکہ شیرا کوٹ پولیس نے مختلف تھانوں میں فنانشل کرائم، فراڈ کے درجنوں مقدمات درج میں لاہور کے 3 تھانوں کی پولیس کو مطلوب ملزم زر خان کو گرفتار کر کے مزید قانونی کاروائی کے لیے شیراکوٹ پولیس کے حوالے کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments