چونگی دو گیج میں فائرنگ، 3افراد زخمی
لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ صدر کی حدود چونگی دو گیج میں دو فریقین کے درمیان جھگڑے پر فائرنگ اور پتھراؤ سے 3افراد زخمی ہو گئے ۔واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے پرپولیس نے شواہد کی روشنی میں تفتیش کا آغاز کر دیا ۔
تھانہ صدر کی حدود چونگی دو گیج میں دو فریقین کے درمیان جھگڑے پر فائرنگ اور پتھراؤ سے 3افراد زخمی ہو گئے ۔واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے پرپولیس نے شواہد کی روشنی میں تفتیش کا آغاز کر دیا ۔