تھانیدار کیخلاف پیسے مانگنے پرمقدمہ
لاہور(کرائم رپورٹر)نجی یونیورسٹی کے طالبعلم سے پیسے مانگنے پر تھانہ نواب ٹاؤن کے تھانیدار دانیال کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔
)نجی یونیورسٹی کے طالبعلم سے پیسے مانگنے پر تھانہ نواب ٹاؤن کے تھانیدار دانیال کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔