واقعہ کربلا بارے تقریب کاانعقاد

واقعہ کربلا بارے تقریب کاانعقاد

لاہور(اے پی پی)لاہور آرٹس کونسل الحمرا کے زیر اہتمام محرم کے ایام کی مناسبت سے واقعہ کربلا کا اظہارِ فنون میں کے عنوان سے فکری اور روحانی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں اہلِ علم، شعرا، فنکاروں اور دانشوروں نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں