پیڈیاٹرک وینٹیلیشن پر تربیتی ورکشاپ
لاہور(سٹاف رپورٹر)ایم ایس جنرل ہسپتال فریاد حسین نے کہا کہ بچوں کے بہتر علاج کیلئے ڈاکٹرز کی مہارتوں کی ضرورت ہے ۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار پیڈیاٹرک وینٹیلیشن کے موضوع پر تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔