ایل سی ڈبلیو یو : ’’نیوٹریشن سینسٹو سوشل پروٹیکشن ہیکاتھون‘‘ کا انعقاد

ایل سی ڈبلیو یو : ’’نیوٹریشن سینسٹو  سوشل پروٹیکشن ہیکاتھون‘‘ کا انعقاد

لاہور(خبر نگار)لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے شعبہ جینڈر اینڈ ڈویلپمنٹ سٹڈیز نے رضق ٹرسٹ اور انٹرنیشنل کے اشتراک سے پانچ روزہ \"نیوٹریشن سینسٹو سوشل پروٹیکشن ہیکاتھون\" کا انعقاد کیا۔

ہیکاتھون کا مقصد پاکستان میں غذائیت سے متعلق چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سماجی تحفظ کے نظام کو مزید مؤثر بنانے اور نوجوان ذہنوں کو جدید و تخلیقی حل پیش کرنے کا موقع فراہم کرنا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں