ہال روڈ پر بجلی کی تاروں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

 ہال روڈ پر بجلی کی تاروں میں  اچانک آگ بھڑک اٹھی

لاہور(کرائم رپورٹر) ہال روڈ پر بجلی کی تاروں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے علاقے میں خوفہراس پھیل گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق فائر فائٹنگ ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا اور کسی بڑے نقصان سے صورتحال کو بچا لیا گیا،ابتدائی معلومات کے مطابق آگ بجلی کی تاروں میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں