راہ چلتی خواتین کو ہراساں کرنیوالا اوباش دھرلیاگیا

راہ چلتی خواتین کو ہراساں کرنیوالا اوباش دھرلیاگیا

لاہور(کرائم رپورٹر)سرور روڈ پولیس نے راستے میں آتی جاتی خواتین کو ہراساں اور نازیبا اشارے کرنے والا اوباش گرفتار کر لیا۔

ترجمان کے مطابق سرور روڈ پولیس نے 15 کی کال پر فوری ریسپانس کرتے ہوئے راستے میں جاتی ہوئی ماں بیٹی کو دیکھ کر ہراساں اور نا زیبا اشارے کرنے والے اوباش ملزم بشارت علی کو گرفتار کر کے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں