ناقص مٹھائیاں بنانے والی بیکری پکڑی گئی
لاہور (این این آئی) فوڈ اتھارٹی کی کارروائی کے دوران ٹوٹے انڈوں سے کیک اور مٹھائیاں بنانے والی بیکری پکڑی گئی۔ مقدمہ درج، ملزم گرفتار کروا دیا گیا ۔
جبکہ 19فوڈ پوائنٹس کی بھی چیکنگ ، 18کو 2لاکھ 81ہزار کے جرمانے عائد کیے گئے ۔