کالعدم تنظیم کے لئے فنڈ اکٹھا کرنے وا لا شہری پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کالعدم تنظیم کے لئے فنڈ اکٹھا کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔تھانہ ترکھانی کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
کالعدم تنظیم کے لئے فنڈ اکٹھا کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔تھانہ ترکھانی کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔