سکول سے سامان چوری

 سکول سے سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکول سے واٹر پمپ، کیمرے ، کمپیوٹر اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں قائم سکول سے رات کی تاریکی میں ملزمان مبینہ طور پر واٹر پمپ، کیمرے ، کمپیوٹر اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں